ناکام ریاستیں معاشی اور امن و امان کے خطرات پیدا کرسکتی ہیں


Duration = 03:12

Related Videos

Description

دنیا کی دس ناکام ترین ریاستوں میں سے آٹھ کا تعلق براعظم افریقہ سے ہے۔ ان ممالک میں لائبیریا بھی شامل ہے۔ جہاں 14 سال کی خانہ جنگی نے ملک کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیا۔ خانہ جنگی کے باعث ملک کی معیشت تباہ و برباد ہوگئی اور لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے دوسری جانب امن وامان کی بدتر صورت حال نے لوگو ں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا۔
For copyright or any other issue, please consult YouTube as per their Service Terms in C section of 6.